اسلام آباد(بیورورپورٹ)کالج پرنسپل ہتک عزت کیس میں 4 صحافیوں پر 5 لاکھ جرمانہ،تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں 2 رکنی بنچ نے کیس پر سماعت کی، عدالت نے ایبٹ آباد کے لوکل اخبارات کے 4 صحافیوں کو سرکاری استاد کی ہتک کی مد میں 5 لاکھ جمع کرانے کا حکم دیدیا، عدالت رقم جمع نہ کرنے پر صحافیوں کیخلاف مناسب احکامات جاری کرنے کا عندیہ بھی دیا،چیف جسٹس نے حکم دیا صحافی عدالت کیلئے قابل احترام، آزادی رائے حق ہے،کسی کی شہرت کو نقصان پہنچانا کام نہیں،سرکاری کالج کے پرنسپل کیخلاف خبر کو صحافی عدالت میں ثابت نہ کرسکے، اب آپ کیلئے بہترین حل ہے پرنسپل سے معافی مانگیں اور صلح کرلیں،عدالت نے صحافیوں کو ایک ماہ میں 5 لاکھ جمع کرانے کی ہدایت کرتے ہوئے سماعت غیر معینہ مدت ملتوی کردی۔
سمندر میں تیل و گیس کی تلاش معاشی ترقی کےلئے اہم پیشرفت ہے،وزیراعظم
پاک بھارت تعلقات میں اہم پیشرفت، مصدق ملک کی دہلی پرواز
سربراہی ملاقات یادگار سنگ میل ،امن کا پیغام،،مثبت نتائج نکلیں گے،چینی وزیر خارجہ
بلاول بھٹو نے ن لیگ کےساتھ ملکر پی ٹی آئی حکومت گرائی،نعیم الر حمن
چھوٹے صوبے یا بادشاہتیں اور شہنشاہ ایسے ملک نہیں چلے گا،سعد رفیق
دہشتگردی کی لعنت کو فیصلہ کن طور پر ختم کرینگے،فیلڈ مارشل
10اداروں میں کرپشن کا امکان زیادہ، اصلاح کیلئے رپورٹ تیار کرلی،وزیر قانون
شہباز کو 2مرتبہ وزیراعظم بنوایا،چاہتاہوں مدت پوری کرنےوالے پہلے وزیراعظم بنیں،بلاول بھٹو
روس نے پاک افغان مذاکرات کی بحالی کیلئے ثالثی کی پیشکش کردی
ایم کیو ایم کے رکن سندھ اسمبلی اعجاز الحق نے استعفیٰ دےدیا
















