اسلام آباد(بیورورپورٹ)آئی ایم ایف کی ایک اور شرط پوری،بجلی صارفین پر3.24روپے یونٹ اضافی سرچارج عائد،ذرائع کے مطابق حکومت نے بجلی صارفین پر مزید 335 ارب کا اضافی بوجھ ڈال دیا ۔
وفاقی کابینہ نے سرکولیشن سمری کے ذریعے منظوری دی، اضافی سرچارج 2023-24کےلئے یکم جولائی سے لاگو ہو گا۔
کے الیکٹرک صارفین پر بھی اطلاق ہو گا، گھریلو، کمرشل، صنعتی اور زرعی صارفین پر اضافی سرچارج لگے گا۔
وزیراعظم نے ’’محفوظ دوا‘‘ ایپلی کیشن کا اجرا کر دیا
ایرانی مینز اور ویمنز ہاکی ٹیمیں پاکستان کا دورہ کریں گی
ایل پی جی سیکٹر کو آگے بڑھانے کا فیصلہ، چین کے ساتھ اہم سرمایہ کاری منصوبہ شیئر
ٹرمپ نے ایران معاملے پر تمام ممکنہ آپشنز کھلے رکھے ہیں:جیرڈ کشنر
بلوچستان میں آپریشنز،بھارتی حمایت یافتہ12 دہشت گرد ہلاک
جینیفر بیریٹو 115 امیدواروں کو شکست دے کر مس یونیورس بن گئیں
آبنائے ہرمز کشیدگی کے باوجود پٹرول قیمتوں میں مسلسل کمی
ADB نے پاکستان کیلئے 25 کروڑ ڈالرز قرض کی منظوری دیدی
طاقت کے مرکز کے قریب ہونے کا مطلب یہ نہیں دوسروں کو روند کر آگے بڑھا جائے:خواجہ آصف
پاکستان میں چینی سرمایہ کاری کے فروغ کیلئے مشترکہ کمرشل ٹیم تشکیل دینے کا فیصلہ



















