ڈالر 18روپے 89 پیسےمہنگا

کراچی()ڈالرملکی تاریخ کی نئی بلندترین سطح پر پہنچ گیا

انٹربینک میں ڈالر 18روپے 89 پیسےمہنگا ہوکر 285روپے کا ہوگیا