اسلام آباد:(لیڈرنیوز)جنوری2021 میں ملک میں بلیک آو¿ٹ کامعاملہ‘نیپرااتھارٹی نے این ٹی ڈی سی پر 5 کروڑ روپے جرمانہ عائد کردیا‘نیپرااعلامیہ کے مطابق جرمانہ بروقت بجلی بحالی میں ناکامی پرکیاگیا،این ٹی ڈی سی کوملک میں بجلی بحالی میں 20 گھنٹے لگے،پاور پلانٹس کےساتھ معاملہ الگ سے نمٹایاجائےگا۔
















