اسلام آباد:(لیڈرنیوز)وزیراعظم شہبازشریف کی ایوان صدرآمد ‘صدرعارف علوی سے وزیر اعظم شہبازشریف کی ملاقات،ذرائع کے مطابق ملاقات ایک گھنٹہ سے زائدجاری رہی،چاروں صوبوں کے گورنرزکی تعیناتی پربات چیت کی گئی۔ ملک کی سیاسی اور معاشی صورتحال پر تبادلہ خیال‘گورنرپنجاب کوہٹانے کیلئے بھجوائی گئی سمری پرگفتگو‘مملکت کے امورکی بجاآوری اورقومی سلامتی جیسے حساس معاملات زیرغور‘ملاقات میں تلخی کوبھی کم کرنے کی کوشش کی گئی‘عارف علوی نے کہا ہے کہ آئین وقانون کےمطابق اپنےفرائض سرانجام دےرہاہوں،وزیراعظم نے صدرمملکت کی خیریت بھی دریافت کی۔
صدرعارف علوی سے وزیر اعظم شہبازشریف کی ملاقات
















