مکہ مکرمہ:(لیڈرنیوز) اسلام قبول کرنے والے سابق کورین پاپ گلوکار اور یوٹیوبر داو¿د کم نے عمرہ کی سعادت حاصل کر لی۔داو¿د کم نے حال ہی میں انسٹاگرام پر مسجد الحرام سے اپنی تصاویر اور ویڈیو شیئر کرتے ہوئے اپنے مداحوں کو عمرہ کی خوشخبری سنائی۔
سابق کورین پاپ گلوکار داو¿د کم نے عمرہ کی سعادت حاصل کر لی

















