اسلام آباد:(لیڈرنیوز)عمران خان سے جے یوآئی(شیرانی گروپ)کے سربراہ خان محمدشیرانی کی ملاقات‘ملکی سیاسی صورتحال اورباہمی دلچسپی کے امورپرتبادلہ خیال کیاگیا‘چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے کہا کہ اقتدارکے بجائے قومی آزادی وخودمختاری کاتحفظ اہم ہے،قوم کے مستقبل پرغلامی کی تاریکیوں کی اجازت نہیں دیں گے۔
قوم کے مستقبل پرغلامی کی تاریکیوں کی اجازت نہیں دینگے‘ عمران خان


















