اسلام آباد:شہبازشریف پاکستان کے23 ویں وزیراعظم منتخب ‘تحریک انصاف نے وزیراعظم کے انتخاب کا بائیکاٹ کیا ،شہبازشریف نے 174ووٹ حاصل کئے۔
شہبازشریف پاکستان کے23 ویں وزیراعظم منتخب