پاکستان کاشاہین تھری میزائل کاکامیاب تجربہ

راولپنڈی:(لیڈرنیوز)پاکستان کاشاہین تھری میزائل کاکامیاب تجربہ،آئی ایس پی آرکے مطابق زمین سے زمین تک مارکرنیوالے بیلسٹک میزائل شاہین تھری کاتجربہ کیاگیا