شطرنج کا کھیل شروع اپوزیشن نے کیا ختم ہم کرینگے‘ فواد چودھری

اسلام آباد:(لیڈر نیوز)وفاقی وزیراطلاعات فوادچودھری نے کہا ہے کہ ن لیگ کی بنچ کیخلاف مہم کی مذمت کرتے ہیں،سپریم کورٹ بارکی باڈی پرتحفظات ہیں،تمام بارکونسلزکوسپریم کورٹ بارکے کردارکانوٹس لیناچاہیے،شطرنج کاجوکھیل اپوزیشن نے شروع کیاہے اسے ہم ختم کریں گے،27مارچ کاجلسہ تاریخی ہوگا۔