اسلام آباد:(لیڈر نیوز)مالی سال کے پہلے 7 ماہ میں گاڑیوں کی پیداوارمیں 34.4 فیصداضافہ‘ادارہ شماریات کے مطابق جنوری2022 میں آٹوموبائل کی پیداوار 25.4 فیصدبڑھی، موٹرسائیکل کی پیداوارمیں 7 ماہ میں 3.3 فیصدکمی ہوئی۔
مالی سال پہلے 7 ماہ میں گاڑیوں کی پیداوارمیں 34.4 فیصداضافہ

















