اسلام آباد:(لیڈر نیوز)چیئرمین نیب کی صدارت میں نیب ایگزیکٹوبورڈکااجلاس ہوا‘ترجمان نیب کے مطابق اجلاس میں11 انکوائریزکی منظوری دی گئی،یوٹیلیٹی اسٹورکارپوریشنزکی انتظامیہ کیخلاف انکوائری کی منظوری‘ پنجاب کوآپریٹوبورڈآف لیکویڈیشن کے عملے کیخلاف انکوائری کی منظوری،سابق جی ایم پاکستان ریلویزانجم پرویزکیخلاف انکوائری کی منظوری‘وزارت ہاو¿سنگ کے عملے کیخلاف بھی انکوائری منظور‘محکمہ جنگلات ہری پورکیخلاف بھی انکوائری کی منظوری‘وی سی بےنظیربھٹومیڈیکل یونیورسٹی اوردیگرکیخلاف انکوائری منظور‘اجلاس میں2انویسٹی گیشنزکی منظوری‘سابق آئی جی سندھ غلام حیدرجمالی اوردیگرکیخلاف تحقیقات کی منظوری،سی ڈی اے افسران اوراہلکاروں کیخلاف انکوائریزبندکرنے کی منظوری،چیئرمین نیب جسٹس(ر) جاویداقبال نے کہا کہ میگاکرپشن کیسزمنطقی انجام تک پہنچائیں گے۔
















