پشاوردھماکہ‘مزید5زخمی دم توڑگئے‘ تعداد62ہوگئی

پشاور:(لیڈرنیوز)پشاوردھماکے کے مزید5زخمی لیڈی ریڈنگ اسپتال میں دم توڑگئے‘ہسپتال میں37زخمی زیرعلاج،5کی حالت تشویشناک،ترجمان ایل آرایچ کے مطابق دھماکے میں جاں بحق افرادکی تعداد 62 ہوگئی،ایل آرایچ میں گزشتہ روز 57 میتیں لائی گئی تھیں۔