لندن:(لیڈرنیوز) اگرچہ ہم نے اینٹی بائیوٹکس، پٹیاں اور دیگر آلات جراحی کی ایجاد دیکھی ہے، لیکن برطانیہ کی آسٹن یونیورسٹی نے 100 گنا زیادہ طاقتور اینٹی بیکٹیریل گلاس تیار کیا ہے۔آسٹن یونیورسٹی کے پروفیسر رچرڈ مارٹن اور ان کے ساتھیوں نے ایک بائیو ایکٹیو شیشہ تیار کیا ہے جس میں کوبالٹ، زنک اور کاپر آکسائیڈ پر مبنی نینو پارٹیکلز کو الگ الگ یا ایک ساتھ شامل کیا جا سکتا ہے۔تجرباتی طور پر، تمام دھاتی آکسائیڈز کو باریک ذرات میں پیوست کیا گیا اور پھر 24 گھنٹے تک E. coli، Staphylococcus aureus اور Candida abey نامی فنگس پر لگایا گیا۔ ثابت ہوا کہ اس نے بیکٹیریا اور جراثیم کو جلدی تباہ کر دیا۔اگلے مرحلے میں جب شیشے میں دھاتی آکسائیڈ کے نینو ذرات مکس ہوتے ہیں تو اس کی سطح بیکٹیریا اور جراثیم کش بن جاتی ہے۔ اس اہم ایجاد سے اب طبی آلات، ہسپتال اور لیبارٹری کے شیشے، برتن اور دیگر اشیاءکو جراثیم اور بیکٹیریا بنانے کے لیے استعمال کیا جا سکے گا۔
20 افسران کا امریکی تربیتی دورہ مکمل، پروبیشن، پیرول ، پریزن نظام میں اصلاحات کیلئے اہم پیشرفت
وزیر اعلیٰ سے ملاقات کو سیاسی رنگ دینا افسوسناک ہے: پیر اشرف رسول
پنجاب میں گندم کے بیج کی قلت، بلیک مارکیٹنگ ، بدانتظامی کے الزامات
پنجاب، 6 مختلف اضلاع میں سٹیٹ آف دی آرٹ کینسر سنٹرز بنانے کا فیصلہ
SIFC معاونت، پاکستان، جنوبی افریقہ معاشی و تجارتی تعاون کے نئے امکانات
سائنسدانوں نے رات کی بینائی متاثر کرنیوالی نئی جینیاتی بیماری دریافت کر لی
ایشیا کپ رائزنگ سٹار، سوریاونشی نے جان بوجھ کر امپائر کو ٹکر مار دی، ویڈیو وائرل
ایسے مناظر کو اہمیت دیتی ہوں جو اداکاری کے اعتبار سے چیلنج ہوں: کریتی سنن
جو پنجاب مجھے ملا تھا وہ جادو ٹونے سے چلتا تھا: وزیراعلیٰ مریم نواز
پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کرانے کیلئے بالکل تیار ہیں: وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری

















