اسلام آباد:(لیڈرنیوز)وزیراعظم عمران خان نے صحافی اطہر متین کے قتل پر گہرے دکھ کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ لواحقین کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔ وزیراعظم نے ملزمان کو انصاف کے کٹہرے میں لانے کے لیے ہر ممکن کوششیں کرنے کی ہدایت کی۔