کراچی:(لیڈرنیوز)بحیرہ عرب میں غیرملکی کشتی سے 625 کلومنشیات برآمد ‘میری ٹائم سکیورٹی ایجنسی اورکسٹمزحکام نے مشترکہ کارروائی کی‘کارروائی کے دوران 7 اسمگلرزکوبھی گرفتارکرلیاگیا‘عالمی منڈی میں منشیات کی قیمت 6ارب 25 کروڑروپے ہے۔