اسلام آباد:(لیڈرنیوز)آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے قرض پروگرام کی چھٹی قسط جاری کردی،پاکستانی معیشت کیلئے یہ خوش آئنداقدام ہے،آئی ایم ایف کافیصلہ پاکستانی معیشت اورپالیسیوں پراعتمادکااظہارہے،قرض کی نئی قسط سے معاشی استحکام آئےگا،دورہ چین سیاسی واقتصادی لحاظ سے اہمیت کاحامل ہے،ملکی انڈسٹری مضبوط کرنے کیلئے چین سے مددمانگیں گے،چین سے انڈسٹری پاکستان لانے کاکہاجائےگا،پاکستان کے خصوصی اقتصادی زونزتیارہوچکے،وزیراعظم چین کیساتھ زرعی ترقی کیلئے بھی بات کریں گے۔
















