8طلباءمیں کوروناکی تصدیق‘لاہورکاسرکاری سکول 6 فروری تک بند

لاہور:(لیڈر نیوز)لاہور کے گورنمنٹ اوریل سکول کے 8 طلباءمیں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی جس کے بعد ڈسٹرکٹ ایجوکیشن نے سکول کو 6 فروری تک بند کر دیا۔دوسری جانب ملک میں کورونا کے پھیلاو¿ نے پھر خطرے کی گھنٹی بجا دی، 24 گھنٹوں کے دوران مثبت کیسز کی شرح 11.31 فیصد ریکارڈ کی گئی۔


#Corona virus was confirmed in 8 students of Government Oriel School #closed the school till February 6