اسلام آباد:(لیڈر نیوز)ملک میں کورونا کے پھیلاو¿ نے پھر خطرے کی گھنٹی بجا دی، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مثبت کیسز کی شرح 10.7 فیصد ریکارڈ کی گئی۔ کورونا وائرس نے 15 افراد کی جان لے لی جس کے بعد ہلاکتوں کی تعداد 29,137 ہوگئی۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 5,196 نئے کیسز رپورٹ ہوئے: پنجاب میں 467,698، سندھ میں 531,008، خیبر پختونخوا میں 186,537 اور بلوچستان میں 186,537 کیسز رپورٹ ہوئے۔
















