کراچی:(لیڈرنیوز)سندھ ہائیکورٹ،فاطمہ جناح کالونی میں غیرقانونی تعمیرات کاکیس ‘ عدالت کافاطمہ جناح کالونی میں پورشنزپرکام فوری روکنےکاحکم ‘ڈی جی ایس بی سی اے،ایڈووکیٹ جنرل سندھ کونوٹسزجاری‘عدالت نےآئندہ سماعت پرمتعلقہ اداروں سےرپورٹ طلب کرلی‘کےڈی اےافسران کی سزاکیخلاف اپیلیں مسترد‘عدالت نےسابق ڈائریکٹرلینڈسمیت 6 ملزمان کی اپیلیں مستردکیں‘ عدالت نےملزمان کودی گئی7 سال سزاکوکم کرکے 5 سال کردیا‘نیب پراسیکیوٹر نے دلائل میں کہا کہ ملزمان کیخلاف ٹھوس شواہدموجودہیں،ملزمان نےقومی خزانےکواربوں روپےکانقصان پہنچایا،ملزمان پرپروجیکٹ میں 227 پلاٹوں کی چائناکٹنگ کاالزام تھا۔
















