بیان حلفی ریکارڈ کرواتے وقت اکیلا تھا‘راناشمیم

اسلام آباد:(لیڈرنیوز)سابق چیف جسٹس گلگت بلتستان رانا شمیم نے کہا ہے کہ بیان حلفی ریکارڈ کرواتے وقت اکیلا تھا۔رانا شمیم بیان حلفی کیس میں سابق چیف جسٹس گلگت بلتستان اسلام آباد ہائی کورٹ میں پیش ہوئے۔ رانا شمیم کی عدالت میں آمد پر صحافی نے سوال کیا کہ کہا جا رہا ہے کہ وہ میاں صاحب کے ساتھ بیٹھ کر بیان حلفی لے گئے۔جس پر سابق چیف جسٹس گلگت بلتستان رانا شمیم نے جواب دیا کہ بیان حلفی ریکارڈ کیا گیا اس وقت میں اکیلا تھا۔


#Former Chief Justice of Gilgit-Baltistan Rana Shamim #he was alone while recording his affidavit