راولپنڈی:(لیڈر نیوز)آرمی چیف سے ترکش بری فوج کے سربراہ کی ملاقات،آئی ایس پی آ ر کے مطابق ملاقات میں خطے کی صورتحال،باہمی دلچسپی کے امورپربات چیت کی گئی جبکہ دونوں ممالک کے درمیان دفاعی تعاون پربھی تبادلہ خیال کیاگیا،آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ نے کہا کہ ترکی کے ساتھ برادرانہ تعلقات کوبہت اہمیت دیتے ہیں۔
#ISPR #Chief of Army Staff meets Turkish Army Chief



















