اسلام آبادمیں اومیکرون کاپہلاکیس سامنے آگیا

اسلام آباد:(لیڈر نیوز) اسلام آبادمیں اومیکرون کاپہلاکیس سامنے آگیا، ذرائع این آئی ایچ کے مطابق اومیکرون کے مریض کی بیرون ممالک کی کوئی ٹریول ہسٹری نہیں،اومیکرون کے مریض کی صرف کراچی کی ٹریول ہسٹری ہے،مریض کی حالت خطرے سے باہرہے۔