پشاور:(لیڈرنیوز) خیبرپختونخوابلدیاتی الیکشن،64 میں سے 51 نشستوں کے نتائج‘جے یوآئی کے 17 امیدوارکامیاب،پی ٹی آئی کی 14 نشستیں‘اے این پی کی 7 نشستیں،6 آزادامیدوارکامیاب‘مسلم لیگ ن3،جماعت اسلامی کے 2 امیدوارکامیاب ‘پیپلزپارٹی اورتحریک اصلاحات کاایک ایک امیدوارکامیاب ہوا۔
















