گھبرانے کی ضرورت نہیں‘عوام تھوڑاصبرکریں ‘ مشیر خزانہ

اسلام آباد:(لیڈرنیوز)مشیرخزانہ شوکت ترین نے کہا ہے کہ اسٹیٹ بینک ڈیڑھ ماہ بعدمانیٹری پالیسی دیاکرےگا،ڈسکاو¿نٹ ریٹ بڑھاکر 8.45 کیاگیاہے ،پاکستان کی برآمدات میں اضافہ ہورہاہے ،برآمدات 2.5سے 3.5فیصدپرچلی گئی ہیں،نومبرمیں درآمدات 7.75ارب اوراکتوبر میں 6.3بلین تھیں ،تیل اورکوئلے کی قیمتوں میں ٹھہراو¿دیکھ رہے ہیں،معیشت مضبوط ہورہی ہے،ایل این جی کی قیمتوں میں بھی کمی آئےگی،مہنگائی گزشتہ سال سے کم ہوئی ہے،پٹرولیم مصنوعات مہنگی ہونے سے اشیامہنگی ہوئی ہیں،پٹرولیم مصنوعات میں508ملین ڈالر کا ماہانہ فرق ہے،ریونیوگزشتہ سال کی نسبت 36فیصدزیادہ ہے،بھارت کا تجارتی خسارہ20بلین ڈالرڈبل ہوچکا ہے،گھبرانے کی ضرورت نہیں،معیشت ترقی کررہی ہے،ملکی معیشت درست سمت کی جانب گامزن ہے،ملک میں مہنگائی ساڑھے8سے9فیصدہے،صرف امپورٹڈاشیامہنگی ہوئی ہیں،عوام تھوڑاصبرکریں عالمی سطح پرمہنگائی ہورہی ہے۔


#Shaukat Tareen #No need to worry, people should be patient