شوگرملز کیخلاف حکومت پنجاب کی اپیل ابتدائی سماعت کیلئے منظور

اسلام آ باد:(لیڈر نیوز)سپریم کورٹ نے اتفاق شوگرملز کیخلاف حکومت پنجاب کی اپیل ابتدائی سماعت کیلئے منظورکرلی‘اتفاق شوگرملز،جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز، حمزہ شوگر ملزکو نوٹس جاری‘اے اے جی پی کے مطابق 2018 میں اتفاق شوگرملزکوچنی گوٹھ سے واپس پاکپتن منتقلی کاحکم دیا گیا۔