گورنرپنجاب سے یاسین ملک کی اہلیہ مشال ملک کی ملاقات

لاہور:(لیڈرنیوز)گورنرپنجاب سے یاسین ملک کی اہلیہ مشال ملک کی ملاقات‘دونوں نے خطے میں امن کیلئے مسئلہ کشمیرکاحل لازمی قراردیا‘گورنرپنجاب چوہدری سرور نے کہا کہ کشمیرپاکستان کی شہ رگ ہے،بھارتی فورسزکشمیرمیں بدترین دہشتگردی کررہی ہیں،مشال ملک نے کہا کہ مودی نےکشمیرکودنیاکی سب سےبڑی جیل بناکررکھ دیا،کشمیریوں کیلئے آوازبلندکرنے پرمشال ملک کوعلامہ اقبال ایوارڈدیاگیا۔


#Pakistan #Yasin Malik's wife Mishal Malik meets Governor Punjab