اسلام آباد:(لیڈرنیوز)رواں مالی سال کے پہلے4 ماہ،تجارتی خسارہ105 فیصدبڑھ گیا‘تجارتی خسارہ15 ارب61 کروڑ90 لاکھ ڈالرتک پہنچ گیا‘ادارہ شماریات کے مطابق درآمدات 65.15 فیصداضافےسے 25 ارب 6 کروڑڈالررہیں،4ماہ میں برآمدات24.71 فیصداضافے سے9 ارب44 کروڑڈالرریکارڈ‘ ستمبرکے مقابلےاکتوبرمیں برآمدات میں 24.71 فیصداضافہ ہوا۔
#Pakistan #trade deficit widened by 105%

















