ڈالر 171 روپے 75 پیسے کی سطح پر آگیا

کراچی:(لیڈر نیوز) امریکی ڈالر کی قدر میں کمی کا سلسلہ جاری، انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر 171 روپے 75 پیسے کی سطح پر آگیا۔کاروباری ہفتے کے چوتھے روز ڈالر کی قدر میں مزید کمی ہوئی، روپے کی قدر میں ایک روپے 3 پیسے اور امریکی کرنسی کی قدر 171.75 پیسے پر ٹریڈ ہوئی۔ گزشتہ روز سے ڈالر کی قدر میں 3 روپے 52 پیسے کی کمی ہوئی ہے۔