کراچی:(لیڈرنیوز)سینئر پاکستانی اداکارہ عتیقہ اوڈھو کا کہنا ہے کہ ان کا نواسہ تیسرے نکاح کے وقت ان کی گود میں تھا۔حال ہی میں ایک نجی نشریاتی ادارے کو انٹرویو دیتے ہوئے اداکارہ عتیقہ اوڈھو نے اپنی شادی کے بارے میں کئی انکشافات کیے۔انہوں نے کہا کہ وہ خوش قسمت ہیں کہ انہیں اپنی زندگی میں 3 بار پیار کرنے کا موقع ملا۔عتیقہ اورہو نے بتایا کہ اس نے اپنے تیسرے شوہر ثمر علی خان کو خود شادی کی پیشکش کی تھی۔
#actress Atiqa Odho made several revelations about her marriage #she was lucky to have the opportunity to love 3 times in her life

















