مسلم لیگ ن کسی میچ کاحصہ نہیں بن رہی‘ عظمیٰ بخاری

لاہور:(لیڈرنیوز)ترجمان مسلم لیگ ن پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ فراڈیا وہ ہوتاہے جو اپنے بچے کے غلط نمبرلگواتاہے،آپ نے جوفنڈکھایا آج تک اس کاحساب نہیں دیا،عثمان بزدار نے کورونا فنڈکے 25 لاکھ روپےسے ہیلی پیڈ بنوایا، آئی ڈی کارڈ بلاک ہونے کے بعد اندراج کیسے ہوا؟مسلم لیگ ن کسی میچ کاحصہ نہیں بن رہی۔


#PML-N is not becoming a part of any match #Uzma Bukhari #fraud is the one who gives wrong number to his child