سکھر:(لیڈرنیوز)پیپلزپارٹی کے مرکزی رہنماءخورشید شاہ نے کہا ہے کہ لوگوں کو بےروزگارکیاجارہاہے،یہ بھی تبدیلی ہے، امن و امان کی صورتحال خراب ،یہ بھی تبدیلی ہے،الیکٹرونک ووٹنگ مشین پرعمل درآمد ممکن نہیں،نیوزی لینڈ ٹیم کی واپسی خارجہ پالیسی کی ناکامی ہے،حکومت کی خارجہ پالیسی ناکام ترین ہے،ڈالر170 پر پہنچ گیا،مہنگائی بڑھ رہی ہے۔
# return of the New Zealand team is a failure of foreign policy #Khurshid Shah #PPP central leader


















