خواتین کووراثت میں حق اپنی زندگی میں ہی لیناہوگا‘ سپریم کورٹ

اسلام آباد: (لیڈرنیوز)سپریم کورٹ کاخواتین کی وراثت کے حوالے سے بڑافیصلہ،سپریم کورٹ نے اپنے فیصلے میں کہا کہ خواتین کووراثت میں حق اپنی زندگی میں ہی لیناہوگا، خواتین زندگی میں اپناحق نہ لیں توان کی اولاددعویٰ نہیں کرسکتی،جسٹس عمرعطابندیال نے ریمارکس دیئے کہ قانون وراثت میں خواتین کے حق کوتحفظ فراہم کرتاہے۔


#women have to take the right of inheritance in their own lives #Supreme Court of Pakistan