کنٹونمنٹ بورڈ کے بعدحکمران جماعت کوبلدیاتی الیکشن کاچیلنج

لاہور:(لیڈر نیوز)والٹن کنٹونمنٹ بورڈکے انتخابات کامعاملہ‘پی ٹی آئی کے وارڈنمبر 4 اور 5 کے امیدواروں نے دوبارہ گنتی کی درخواست دے دی۔دوسری جانب کنٹونمنٹ بورڈانتخابات کے بعدپنجاب میں آئندہ بلدیاتی الیکشن کاچیلنج‘حکمران جماعت کابلدیاتی انتخابات کیلئے قبل ازوقت حکمت عملی بنانے کافیصلہ‘بلدیاتی انتخابات کے چیلنج کے پیش نظرکمیٹی بھی بنانے کافیصلہ‘کمیٹی کے سربراہ وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدارہوں گے ۔


#Walton Cantonment Board elections #leadernews #ruling party will be challenged in the upcoming local body elections in Punjab