اسلام آباد:(لیڈرنیوز)وفاقی وزیرمواصلات مرادسعید نے کہا ہے کہ امید ہے موٹروے منصوبہ رواں سال شروع ہوجائےگا،تین سال کے دوران1753کلومیٹرسڑکیں تعمیرکیں،وزیراعظم نے کارکردگی عوام کے سامنے پیش کرنے کی روایت ڈالی،پہلے کسی نے عوام کے سامنے کارکردگی پیش نہیں کی،تین سال کے دوران سڑکوں کی تعمیرکے 12 منصوبوں کاآغازکیا،سکھر،حیدرآبادموٹروے پربھی جلدکام شروع ہوجائےگا۔
# Prime Minister made it a tradition to present the performance to the people #Murad Saeed #leadernews #hopes that the motorway project will start this year
















