کابل:(لیڈرنیوز)طالبان رہنما وحید اللہ ہاشمی نے کہا ہے کہ افغانستان میں شرعی قانون ہوگا ، علماءشوریٰ کونسل خواتین کے کام کا فیصلہ کرے گی۔سینئر طالبان رہنما وحید اللہ ہاشمی نے خبر نیوز کو ایک انٹرویو میں بتایا کہ افغانستان میں جمہوری حکومت کا کوئی امکان نہیں ، افغانستان میں اسلامی حکومت قائم کی جائے گی جو کہ شرعی نظام کے تحت چلائی جائے گی۔خواتین کے پردے کے بارے میں وحید اللہ ہاشمی نے کہا کہ یہ علماءپر منحصر ہوگا کہ وہ خواتین کے لیے برقعہ ، حجاب یا عبایا پہنیں۔
#Taliban leader Wahidullah Hashmi #Ulema Shura Council will decide on women's work #leadernews #hijab or abaya for women


















