کراچی:(لیڈرنیوز)معروف سینئرٹی وی اداکارہ دردانہ بٹ انتقال کرگئی،صدرآرٹس کونسل معروف سینئرٹی وی اداکارہ دردانہ بٹ کے انتقال کی تصدیق کی،دردانہ بٹ دوہفتوں سے ہسپتال میں زیرعلاج تھیں۔
#Durdana Butt #passed away #leadernews #Leading senior TV actress Durdana Butt passed away #President Arts Council



















