اسلام آباد:(لیڈرنیوز)وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹرفیصل سلطان نے کہاہے کہ پولیو صرف افغانستان اور پاکستان رہ گیا ہے،پاکستان کو پولیوفری بنانے کی کوشش کررہے ہیں، چمن میں پولیو کیسز کی تعداد کم ہورہی ہے،پچھلے 6 ماہ میں ایک بھی کیس نہیں آیا۔
#polio is just Afghanistan and Pakistan #Doctor Faisal Sultan #leader news #ISLAMABAD



















