حکومت کو دیوارپر اپنی شکست لکھی نظرآرہی ہے‘مریم نوز

لاہور:(لیڈرنیوز)مسلم لیگ ن کی نائب صدرمریم نوازنے کہا ہے کہ ویزاایشو پر حکومتی عہدیدارچھلانگیں مارہے ہیں ،نواز شریف بری طرح ان کے اعصاب پر سوار ہیں،جعلی حکومت نوازشریف سے ذہنی شکست کھا چکی ہے،حکومت جان چکی ہے نوازشریف پاکستان کاحال اورمستقبل ہیں،حکومت کو دیوارپر اپنی شکست لکھی نظرآرہی ہے ،کسی کاقدکاٹھ کم کرنے کی کوشش سے بونے قدآورنہیں ہوسکتے۔


#Muslim League-N Vice President #leader news #maryam nawaz #Nawaz Sharif is badly riding on his nerves