ممبئی:(لیڈرنیوز)شلپا شیٹھی نے اپنی ساکھ کو داغدار بنانے کے لئے شائع کی جانے والی خبروں کے لئے سوشل میڈیا کی اپیلی کیشنز کے خلاف عدالت سے رجوع کیا ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق ، شلپا شیٹھی نے اپنی درخواست میں مو¿قف اپنایا ہے کہ عدالت ان کے خلاف جھوٹی ، بدنیتی ،بدنامی سے متعلق معلومات کی بنیاد پر پوسٹس اور خبریں شائع کرنے سے روکے ۔اداکارہ کا کہنا ہے کہ میڈیا پلیٹ فارمز پر بھی ان کے خلاف سنسنی خیز مواد شائع کرکے ان کی ساکھ کو نقصان پہنچا ہے۔
#Shilpa Shetty #leader news #social media applications #defamatory #media platforms

















