داسوحملے میں ملوث ہونے کاشبہ‘2افرادگرفتار

اسلام آباد:(لیڈرنیوز)داسو حملے میں ملوث ہونے کے شبے میں دو مشتبہ افراد کو گرفتار کرلیاگیا۔سی ٹی ڈی ذرائع نے بتایا کہ حملے میں استعمال ہونے والی گاڑی سے تعلق رکھنے کے شبے میں دو افراد کو گرفتار کیا گیا ہے۔ گرفتار دونوں بھائی کوئٹہ کے رہنے والے ہیں۔سی ٹی ڈی ذرائع کے مطابق داسو اور جوہر ٹاو¿ن حملوں کا تعلق بھارتی خفیہ ایجنسی را سے کیا جارہا ہے۔


#Dasu attack #leader news #Two suspects were arrested #CTD sources #Dasu and Johar Town attacks #Indian intelligence agency #RAW