اسلام آباد: (لیڈر نیوز) ملک کے مختلف حصوں میں موسلا دھار بارش، کئی شہروں میں نشیبی علاقے زیرآب ، نظام نظام زندگی درہم برہم ۔ راولپنڈی اور اسلام آباد میں متعدد علاقوں میں گاڑیاں بہہ گئیں۔ آزادکشمیر میں موسلا دھار بارش کے باعث نہروں میں بھی سیلاب آگیا۔اسلام آباد اور راولپنڈی میں بارش کے بعد سیلاب کی صورتحال نے جڑواں شہروں کی انتظامیہ کے دعوؤں کی تردید کی ہے۔ وفاقی دارالحکومت کے زیر احاطہ علاقے زیرآب آگئے ، بارش میں متعدد گاڑیاں بہہ گئیں۔
#leader news #barish #pakistan
















