حیرت انگیز گاﺅں‘ جہاں 90 فیصد لڑکیاں لڑکا بن جاتی ہیں

سالیناس:کیربیئن کے ایک دور دراز کے گاﺅں میںبلوغت کی عمر کو پہنچتے ہی لڑکیوں کی جنس تبدیل ہوجاتی ہے۔90 فیصد لڑکیاں ڈومینیکن ری پبلک کے گاﺅں سالیناس میںایک جنیاتی بیماری کے باعث پیدا ہونے والی12 سال کی عمر میں لڑکا بن جاتی ہیں۔ لڑکی سے لڑکا بننے والوں کوسالیناس میں مرد اور عورت کے ساتھ تیسری جنس کے طور پر دیکھا جاتا ہے۔ایک انزائم کی کمی کی وجہ سےیہ نایاب بیماری ہوتی ہے،مرد انہ ہار مونز کا بنناجس میں رحم میں رک جاتا ہے۔جب ایسے بچے پیدا ہوتے ہیں تو لڑ کیوں کی طرح وہہوتے ہیں لیکن ا±ن میں یہ ہارمو نزبلو غت کی عمر تک پہنچنے پر بن جاتے ہیں۔ماچیمبراس بھی ایسے مردوں کو کہا جاتا ہے، مطلب جس کا ہوتا ہے ”پہلے عورت پھر مرد“۔


#Salinas #Caribbean #gender changes #Dominican Republic #girls become boys #age of 12 #genetic disease #Male-female #enzyme #hormones #Intersting