پشاور:سی ٹی ڈی کی کارروائیاں‘4دہشت گردگرفتار

پشاور:سی ٹی ڈی کی کارروائیاں‘4دہشت گردگرفتار۔تفصیلات کے مطابق سی ٹی ڈی نے بنوں ریجن کی بکاخیل میں کارروائی کی ،سی ٹی ڈی نے بم دھماکوں میں مطلوب 3 دہشت گرد وں کوگرفتارکرلیاسی ٹی ڈی کے مطابق گرفتاردہشت گردوں کا تعلق کالعدم تنظیم کے گروپ سے ہے،بعدازاں سی ٹی ڈی نے کوہاٹ میں بھی کارروائی کی جہاں سے مزید ایک دہشتگردکی گرفتاری عمل میں لائی گئی ،گرفتاردہشتگردکاتعلق ہنگو سے ہے ۔


#Peshawar #CTD #terrorists #Bannu #Kohat #Hangu #Pakistan