اصل مقصدمسئلہ فلسطین‘کشمیرکامنصفانہ حل ہے ‘وزیر خارجہ

اسلام آباد:وزیرخارجہ شاہ محمودقریشی سے صدراقوام متحدہ جنرل اسمبلی کی ملاقات‘مسئلہ فلسطین وکشمیر،افغان امن عمل سمیت باہمی دلچسپی کے امورپرگفتگوکی گئی‘ وزیرخارجہ شاہ محمودقریشی نے کہا کہ اسرائیلی مظالم رکوانے کیلئے"سیزفائر"میں کامیابی حاصل ہوئی،اصل مقصدمسئلہ فلسطین اورکشمیرکامنصفانہ حل ہے، مسئلہ فلسطین حل کیے بغیرمشرق وسطیٰ میں قیام امن ممکن نہیں،پاکستان افغانستان میں قیام امن کاخواہاں ہے،افغان امن عمل میں پاکستان کے مصالحانہ کردارکوسراہاگیا۔


# Foreign Minister Shah Mehmood Qureshi #President of the United Nations General Assembly #Palestine and Kashmir #Afghan peace #Afghanistan #Pakistan