اسلام آباد:حکومت کاایس اوپیزکے تحت ہرصورت امتحانات لینے کافیصلہ ‘رواں سال کسی کوپروموٹ نہیں کیاجائے گا‘شفقت محمودکی زیرصدارت بین الصوبائی وزرائے تعلیم اجلاس میںامتحانات اور موسم گرماکی تعطیلات سے متعلق فیصلے کئے گئے،تمام کلاسزکے امتحانات ہرحال میں ہوں گے،دسویں اوربارہویں جماعت کے امتحانات پہلے ہوں گے،دسویں اوربارہویں کے امتحانات جون میں لیے جائیں گے،رزلٹ میں تاخیرپرجامعات پروویژنل سرٹیفکیٹ کی بنیادپرداخلے دیں گی،موسم گرماکی تعطیلات کم ہوں گی، فیصلے صوبے کریں گے۔
#exams #pakistan #sop's #corona #schools
















