اسلام آباد:کورونا وائرس سے 104 افراد ہلاک ہوگئے ، جس سے ہلاکتوں کی تعداد 19ہزار856 ہوگئی۔ پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسوں کی تعداد،184 886 ہوگئی ہے۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر کی تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق ، گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 3ہزار256 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ، پنجاب میں،913 329، سندھ میں،247 311، خیبر پختونخوا اور بلوچستان میں ،609 127واقع ہوئے۔ گلگت بلتستان میں ،064 24، اسلام آباد میں 5ہزار439 ، اسلام آباد میں 79ہزار552 اور آزاد کشمیر میں 18ہزار360 کیس رپورٹ ہوئے۔
کورونا وائرس سے 104 افراد جاں بحق ہوگئے



















