اسلام آباد:چیئرمین نیب نے راولپنڈی رنگ روڈمنصوبے میں اربوں روپے کی بدعنوانی کانوٹس لے لیا ،چیئرمین نیب جسٹس(ر)جاویداقبال نے غیرقانونی لینڈایکوزیشن کی تحقیقات کاحکم دےدیا‘چیئرمین نیب نے تفتیشی ٹیموں کو منصوبے میں بدعنوانی کے تمام پہلوو¿ں کاجائزہ لینے کی ہدایت کردی،چیئرمین نیب نے کہا ہے کہ کرپشن کے ذمہ داروں کوکٹہرے میں کھڑاکیاجائے۔
















