کراچی: پاکستانی اداکارہ آمنہ الیاس نے ایک بار پھر اپنے مداحوں کی توجہسمیٹ لی۔سوشل میڈیاپر آمنہ الیاس نے مزاحیہ اندازمیں اپنی ویڈیوکے ذیریعے سڑکوں پر پان تھوکنے والوں کی طرف اشارہ کیا اورلکھاکہ یہ رنگ کرنے والے صرف”لال“رنگ کا انتخاب کرتے ہیں۔پان تھوکنے کے مسئلے کو کراچی میں معمولی سمجھاگیا۔
آمنہ الیاس نے ایک بار پھر مداحوں کی توجہ سمیٹ لی



















