6 فٹ لمبی چھپکلی تھائی لینڈ کے سٹور میں گھس گئی

تھائی لینڈ:6 فٹ لمبی چھپکلی تھائی لینڈ کے اسٹور میں گھس گئی۔ 6 فٹ لمبی چھپکلی کھانے کی تلاش میں سامان سے بھری اسٹور کے ریک پر چڑھ گئی ، عملہ اور خریدار غیر معمولی چھپکلی کے خوف سے کاﺅنٹرکے پیچھے چھپ گئے۔ نہروں اور تالابوں میں مچھلیاں شکارکرنیوالی لمبی چھپکلی کو کھانے کے لئے کچھ نہیں مل سکا ، جس کے بعد امدادی عملہ آگیا اور چھپکلی کو اپنے کنٹرول میں کرلیا۔